• news

رحیم یار خان: خسرہ سے پانچ دنوں میں 5 بچے جاں بحق

رحیم یار خان (نوائے وقت رپورٹ) رحیم یار خان میں خسرے کی وبا کے باعث پانچ دن میں پانچ بچے انتقال کر گئے۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق انتقال کرنے والے اور متاثرہ بچوں کی عمریں ایک سے گیارہ سال تک ہیں۔ ڈاکٹر غلام شبیر نے  کہا کہ بستی نظام دین میں بچوں کی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن