• news

فرمودہ اقبال

فطرت کو ذات ایزدی کے ساتھ وہی تعلق ہے جو کردار کو انسانی ذات کے ساتھ ہے۔ قرآن اسے اپنے خوبصورت انداز میں سنت اللہ (اللہ کی عادت) کہتا ہے۔ فطرت کو ایک زندہ اور ہمیشہ والا جسم نامی سمجھنا چاہیے جس کی ترقی اور نشوونما کی کوئی آخری بیرونی حد نہیں۔ 
(علامہ اقبال کے خطبہ مذہبی مشاہدات کی فلسفیانہ جانچ)

ای پیپر-دی نیشن