• news

87 ای چالان والی گاڑی پکڑی گئی ڈرائیور کو 62 ہزار روپے جرمانہ

لاہور (نامہ نگار) ٹریفک پولیس نے مزنگ کے علاقے میں 87 ای چالان نادہندہ گاڑی کو پکڑ لیا ہے۔ ڈرائیور کو 62 ہزار 5 سو روپے جرمانہ عائد  کر دیا۔ جو ڈرائیور نے فوری ادا کردیا ہے۔ سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے کہ ڈرائیور نے 86 مرتبہ ٹریفک سگنل اور ایک مرتبہ لین لائن کی خلاف ورزی کی تھی۔ 

ای پیپر-دی نیشن