• news

فیروز والہ : ڈاکوﺅ ںنے متعدد افراد کو لوٹ لیا


 فیروزوالہ( نامہ نگار) کھوڑی سٹاپ کے ڈاکوو¿ں نے گن پوائنٹ پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو لوٹ لیا۔ لٹنے والوں میں محمد افضل آشکارا اور 2 کزنز شامل ہیں اور چاروں افراد 2 موٹر سائیکلوں پر لاہور سے کرتار پور جارہے تھے ‘1لاکھ35 ہزار روپے اور4 موبائل فون چھین لئے گئے۔ رچنا ٹاو¿ن کے قریب ڈاکو نوجوان سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین کر لے گئے۔ روشن کنال کے قریب ڈاکو وسیم کولوٹ لیا مزاحمت پر ڈاکوو¿ں نے گولی مار کر زخمی کر دیا‘نقدی اور موبائل چھین کر لے گئے۔ چوروں نے ارشد کے گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن