• news

نگران مشیر صحت خیبر پی کے  ڈاکٹر عابد جمیل مستعفی


لاہور (نیٹ نیوز) نگران مشیر صحت خیبر پی کے ڈاکٹر عابد جمیل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ڈاکٹر عابد جمیل نے استعفیٰ نگران وزیراعلیٰ خیبر پی کو ارسال کر دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے۔ کینسر کے مریضوں کو وقت دینا چاہتا ہوں۔
ڈاکٹر عابد جمیل

ای پیپر-دی نیشن