اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج کردی
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بظاہر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اکانٹ کھولنے پر کوئی پابندی نہیں ہے،سٹیٹ بنک اکانٹس کا معاملہ ریگولیٹ کرنے کیلئے موجود ہے،اکاونٹ کھولنے میں قانون کی خلاف ورزی ہوتی تو اسٹیٹ بنک معاملہ اٹھا سکتا تھا۔
درخواست خارج