• news

حافظ آباد:عمران خان کے قافلہ میں شامل گاڑی حادثہ کا شکار،4افراد زخمی


حافظ آباد(نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی کے چےئرمےن عمران خان کے قافلے کےساتھ جاتے ہوئے گاڑی تےز رفتاری کے باعث سکھےکی رےسٹ اےرےا کے قرےب الٹ گئی جس مےں چار افراد خاور ، سہےل، عمےر اور سجاول حفےظ زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردےا گےا۔ 

ای پیپر-دی نیشن