سپرد خاک
پنڈی بھٹےاں (نامہ نگار)ممتاز قانون دان محمد نوازوسےر جن کا گزشتہ رات انتقال ہوگےاان کی نمازجنازہ قدےم جنازہ گاہ پنڈی بھٹےاں مےں ادا کی گئی جس کے بعد ان کو ان کے آبائی گاﺅں ٹھٹھہ کرےم داد مےت لئے گئے جہاں ان کو سپرد خاک کر دےا گےا۔نماز جنازہ مےں اےڈےشنل ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج ملک تنوےر احمداعوان،سےنئر ممتاز قانون دان مےاں محمد انس غازی ،مےاں عابد ساقی ،مےاں ناظم عباس بھٹی ودیگر نے شرکت کی۔