• news

پاکستان سپورٹس بورڈ کے نئے ڈی جی شعیب کھوسونے چارج سنبھال لیا


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس بورڈ کے نے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسو نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے شعیب کھوسو کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت بین الصوبای رابطہ کی جانب سے ڈی جی پی ایس بی کی تعیناتی کےلئے تین ناموں پر مشتمل بھیجی گی سمری کا جازہ لینے کے بعد شعیب کھوسو کو پاکستان سپورٹس بورڈ کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کرنے کی منظوری دی جس کے بعد نے ڈی جی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے شعیب کھوسو کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، شعیب کھوسو کو تین سال کی مدت کیلے ڈی جی پی ایس بی تعینات کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن