• news

قندھار کے راستے ترکمانستان سے پاکستان کو گیس برآمد

کابل (نوائے وقت رپورٹ) قندھار کے راستے پاکستان کو ترکمن گیس برآمد کر دی گئی ہے۔ چیمبر آف کامرس اینڈ انویسٹمنٹ کے چیئرمین محمد نے کہا کہ یہ پہلی بار اس راستے سے پاکستان کو ترکمانستان کی گیس برآمد کی جا رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں 50 ٹینکر گیس سپلائی کی جا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن