• news

عمران کے خلاف مقدمات کے اخراج کیلئے درخواست جسٹس باقر کی سربراہی میں پنچ پرسوں سماعت کریگا

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف مقدمات کے اخراج کیلئے درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ دو مئی کو سماعت کرے گا۔ لارجر بنچ میں جسٹس مس عالیہ نیلم ، جسٹس طارق سلیم شیخ ، جسٹس انوارالحق پنوں اور جسٹس امجد رفیق شامل ہیں۔ درخواست میں وفاقی ، پنجاب حکومت، چیف سیکرٹری ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم ، آئی جی پولیس کو فریق بنایا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن