• news

الخدمت فاؤنڈیشن کا ’’محفوظ ماں ،محفوظ خاندان منصوبہ‘‘ کے عنوان پرسیمینار

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے ’’محفوظ ماں ،محفوظ خاندان منصوبہ‘‘ کے عنوان پر ایک خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرصوبائی وزیرصحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم اور پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن مہمان خصوصی تھے جبکہ دیگر مہمانان محمد عبدالشکور، پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد لطیف ، ماہرین ڈاکٹروں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات شرکت نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن