ایم ڈی واسا کی زیر صدارت اجلاس،پانی و سیوریج کی ترقیاتی سکیموں کی پیشرفت کا جائزہ
لاہور(خبر نگار) ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت واسا ہیڈ آفس میں اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں ڈی ایم ڈی، تمام ڈائریکٹرز آپریشن، ڈائریکٹر فنانس نے شرکت کی۔ اجلاس میں پانی و سیوریج کی ترقیاتی سکیموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔