• news

مکافات عمل : کسی کو این آر او نہیں دوں گا،عمران کی مذاکراتی ٹیم کرپشن کیسز پر کلین چٹ مانگ رہی ہے:نرگس فیض ملک

لاہور( لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ یہ مکافات عمل ہے کہ ایک سال پہلے عمران خان بڑے غرور اور تکبر سے یہ کہا کرتا تھا کہ کسی کو این آر او نہیں دوں گا لیکن آج ٹھیک ایک سال بعد وہی عمران خان موجودہ حکومت سے این آر او مانگ رہا ہے اس کی مذاکرتی کمیٹی کے لوگ موجودہ حکومت سے مطالبے کررہے ہیں کہ ہمارے کرپشن کے کیسز کو ختم کرکے ہمیں کلین چٹ دی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن