اکتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ے نبی! ایمان والوں کو جہاد کا شوق دلاﺅ اگر تم میں بیس بھی صبر کرنے والے ہوں گے ، تو دو سو پر غالب رہیں گے۔ اور اگر تم میں ایک سو ہوں گے تو ایک ہزار کافروں پر غالب رہیں گے، اس واسطے کہ وہ بے سمجھ لوگ ہیںO