• news

قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مئی کی  بجائے کل سہ پہر 4 بجے ہو گا


اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی اسمبلی کے 3 مئی کو ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا،یہ اجلاس اب 2 مئی2023 بروز منگل سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاس میں منعقد ہو گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا مراسلہ جاری کردیاگیا۔

ای پیپر-دی نیشن