سیاستدانوں کی سیاسی عدم برداشت نے انتشار کی فضاءقائم کی:علامہ ہشام الٰہی
لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحرےک دفاع اسلام و پاکستان کے چےئرمین علامہ ہشام الٰہی ظہےر نے مرکز قرآن و سنہ اسلامک سےنٹرمیںلاہور، خانےوال، شےخو پورہ، ننکانہ،فیصل آباد، سےالکوٹ، گوجرانوالہ ، لالہ موسی، بورے والا، لےہ سے آئے مختلف ذمہ دران سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا سیاستدانوں کی سیاسی عدم برداشت نے ملک میں انارگی، انتشار کی فضاءقائم کی ہوئی ہے۔ سےاستدان پےٹھ پےچھے پہلے اےک دوسرے کو گالم گلوچ کر تے ہیں پھر ساتھ بےٹھ کر ملک اور قوم کا تمسخر اُ ڑاتے ہیں ۔ پاکستان میں دےن اسلام، علمائے دُشمن سارے فتنے پی ٹی آئی میں موجود ہیں۔ عمران خان کی پارٹی گالی برےگےڈ ہے نہ ان میں کوئی اخلاقی تربےت ہے نہ ہی سےاسی بصےرت ےا شعور ہے۔ عمران کمپنی جب خود اقتدار میں تھے مخالفےن کے گھروں میں پولےس، اداروں ، عدلیہ ، نےب کے اعلیٰ احکام کو خرےد کر سخت اذےتےں دےتے رہے۔ جھوٹے مقدمات بنواتے رہے۔ اُس وقت اس فتنہ پارٹی کو چار دےواری کے تقدس کا خےال نہیں تھا ۔پاکستان کو بنے 75 سال ہو گئے ہیں لیکن اس ملک میں نہ ہی اسلام ہے، نہ ہی جمہو رےت ہر کوئی ملک میں لوٹ مار کی غرض سے اقتدار پر مسلط ہو جاتے ہیں۔