• news

آبی ذخائر میںپانی کی صورتحال

لاہور(نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 30 ہزار 600 کیوسک اور اخرج 45 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 19 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 19 ہزار 700 کیوسک، خیرآباد پل آمد 33  ہزار 700 کیوسک، اخراج 33 ہزار 700 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 47 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 45 ہزار کیوسک، چناب  میںمرالہ کے مقام پرآمد 15  ہزار 500  کیوسک اور اخراج  7 ہزار کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد 63 ہزار 900 کیوسک اور اخراج  58 ہزار 900 کیوسک،چشمہ 58 ہزار 300 کیوسک کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن