• news

فیروزوالہ:منشیات فروخت کرنےوالے خاتون سمیت 2 افراد گرفتار،ساڑھے 7 کلو چرس برآمد


 فیروز والہ( نامہ نگار) فیروزوالا پولیس نے منشیات فروش خاتون سمیت 2 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ساڑھے 7 کلو چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے اس ضمن میں سمینہ بی بی اور صدام کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن