• news

کتاب ہدایت 


شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

 اور اگر تم میں سے ایک ہزار ہوں گے تو وہ اللہ کے حکم سے دو ہزار پر غالب رہیں گے، اللہ صبر کرنے والوں کیساتھ ہے o نبی کے ہاتھ میں قیدی نہیں چاہئیں، جب تک کہ ملک میں اچھی جو خونریزی کی جنگ نہ ہو جائے، تم تو دنیا کا مال چاہتے ہو اور اللہ کا ارادہ آخرت کا ہے، اور اللہ زور آور باحکمت ہےO

ای پیپر-دی نیشن