وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کو 4 ارب 70 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیئے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کو 4 ارب 70 کروڑ کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیئے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر انوارالحق نے کہا ہے کہ ساڑھے 12 ارب کی دوسری قسط اگلے ماہ جاری کی جائے گی۔ آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی میں وفاقی حکومت بھرپور کردار ادا کرے گی۔ ترقیاتی فنڈز سے ترقیاتی منصوبوں پر دوبارہ کام شروع ہو گا۔
ترقیاتی فنڈ