• news

چیئرمین سینٹ کا حکومت،پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مذاکرات شروع ہونے سے قبل حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیموں کے اعزاز میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی جانب سے عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن