زمان پارک تشدد‘ توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور‘ رہا کرنے کا حکم
لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے زمان پارک توڑ پھوڑ ، تشدد اور جلائوگھیرائوکیس میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ملزم کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔