• news

افغان طالبان کا پنجشیر میں باغیوں کیخلاف آپریشن، 4 کمانڈرز سمیت 40 ہلاک

کابل (نیٹ نیوز) افغان صوبہ پنجشیر کے اضلاع رخ، دراہ اور افشار میں باغیوں کے خلاف ایک وسیع کلیئرنس آپریشن کیا گیا۔ 4 کمانڈروں (فہیم کمانڈو، ملک خان، جواد اور محمد یار) سمیت 40 افراد مارے گئے اور 101 افراد زندہ پکڑے گئے۔ ان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن