• news

چودھری وجاہت، موسیٰ الٰہی کو کرونا فائرنگ کیس میں عدالت نہ آ سکے

گجرات (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) گجرات کے نائب صدر چوہدری محمد علی گجر کی رہائش گاہ اور حویلی پر فائرنگ کیس میں نامزد سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین اور چوہدری موسی الٰہی کرونا وائرس کا شکارہونے کیوجہ سے گزشتہ روز مقامی عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔

ای پیپر-دی نیشن