• news

وفاقی پولیس کے10 افسرتبدیل

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی پولیس کے10 افسران تبدیل کردئے گئے اے ایس پی اسد اقبال کو ایس ڈی پی او سبزی منڈی ،اے ایس پی کیپٹن (ر) عبداللہ شہریار کو ایس ڈی پی او کوہسار ،اے ایس پی لیفٹنٹ (ر) سعودالرحمٰن کو ایس ڈی پی او سہالہ ،ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کو ایس ڈی پی سیکرٹریٹ سرکل ،ڈی ایس پی رضااللہ کو ایس ڈی پی او مارگلہ سرکل ،ڈی ایس پی محمد بشیر کو ڈی ایس پی انٹیلی جنس سی ٹی ڈی ، ڈی ایس پی فیاض احمد رانجھا کو ڈی ایس پی پراپرٹی ان کے پاس ڈی ایس پی سب جیل کا بھی چورج ہوگا ڈی ایس پی محمد فیاض خان شنواری کو کلوزڈ سی پی او ، ڈی ایس پی کاظم نقوی کو ڈی ایس پی ایگل سکواڈ اور غلام قاسم نیازی کو ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ایڈمن تعینات کردیا گیا اس سلسلے میں منگل کو باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن