سعودی عرب میں 5 مئی کو سائے کی طرح چاند گرہن نظر آئے گا
ریاض (این این آئی)شوال کے مہینے کے وسط میں اگلے جمعہ کی شام کی مناسبت سے سعودی عرب کے آسمان پر سائے کی طرح کا چاند گرہن نظر آئے گا۔ یہ چاند گرہن کی ان اقسام میں سے ایک ہے جس کے دوران زمین کا سایہ ہوتا ہے تاہم وہ چاند پر نہیں پڑتا۔