• news

ظل شاہ حادثہ کیس، تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ضمانتوں میں 11 مئی تک توسیع

لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن جج بلال بیگ نے ظل شاہ  ایکسڈنٹ کیس میں محمود الرشید، فواد چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی، شبلی فراز سمیت دیگران کی عبوری ضمانت میں 11 مئی تک توسیع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن