• news

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ کی خدمات حکومت کے سپرد

 لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ننکانہ ندیم طاہر سید کی خدمات حکومت کے سپرد کر دیں۔  ذرائع کے مطابق انہیں انسداد دہشت عدالت  سرگودھا کا جج مقرر کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن