کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اگر پہلے ہی سے اﷲ کی طرف سے بات لکھی ہوئی نہ ہوتی تو جو کچھ تم نے لیا ہے اس بارے میں تمہیں بڑی سزا ہوتی o پس جو کچھ حلال اور پاکیزہ غنیمت تم نے حاصل کی ہے‘ خوب کھاؤ پیو‘ اور اﷲ سے ڈرتے رہو‘ یقیناً اﷲ غفور و رحیم ہے o
سورۃ الانفال (آیت: 68 تا 69)