• news

570نرسسز کی گریڈ 17میں ہیڈ نرس کے عہدوں پر ترقی

لاہور(نیوزرپورٹر)محکمہ صحت پنجاب نے YNAپنجاب کی صدر روزینہ منظور ،صدر YNAگنگارام یاسرہ صدیق،صدر چلڈرن ہسپتال مقدس جبیں،صدر جنرل ہسپتال خالدہ تبسم ،صدر جناح ہسپتال زاہدہ حسین،صدر کوٹ خواجہ سعید ہسپتال گلشن جبیںاور انکی ٹیم کی کاوشوں سے عرصہ دراز سے ترقی کی منتظر نر سسز کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب و صوبائی وزیر صحت کی ہدایت پر سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے 570نرسسز کو گریڈ 17میں ہیڈ نرس کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی۔ YNA پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب سیکرٹری صحت احمد جاوید قاضی ایڈیشنل سیکرٹری سٹیبلشیمنٹ،ڈپٹی سیکرٹری سٹیبلشیمنٹ اور ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب منزہ چیمہ کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے نرسوںکا درینہ ترقیوں کے رکے ہوئے سلسلے کو بحال کیا  

ای پیپر-دی نیشن