• news

آئندہ بجٹ مشکل ترین ،حکومت کسی شعبے کو ریلیف نہیں دے سکے گی:حسن علی قادری

لاہور(کامرس رپورٹر )پروفیشنل ریسرچ فورم کے چیئرمین سید حسن علی قادری نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی حالات کے تناظر میں دیکھا جائے تو آئندہ مالی سال کا بجٹ مشکل ترین بجٹ ہوگا جس میں حکومت کسی شعبے کو کوئی ریلیف نہیں دے سکے گی۔

ای پیپر-دی نیشن