برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے594،انڈے بھی مہنگے
لاہور(کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے594روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے 396 روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے278روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔