• news

محمد نواز انجری کا شکار

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ان کو  ایکسرے کیلئے لے جایا گیا ، محمد نواز کی انگلی پر گیند لگنے کے بعد سوجن آئی ہے۔وہ بائولنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن