• news

سرگودھا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے‘ شہری کلمہ کا ورد کر کے عمارتوں سے باہر نکل آئے

 سرگودھا (نمائندہ خصوصی) سرگودھا و گردونواح میں زلزلہ کے معمولی جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ عمارتوں سے نکل آئے اور کلمہ طیبہ کے ساتھ استغفر اللہ کا ورد جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا شہر  اور گردونواح میں دوپہر کے وقت زلزلہ کے معمولی جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ عمارتوں سے نکل آئے اور سڑکوں پر کلمہ طیبہ کے ساتھ استغفر اللہ کا ورد جاری جاری رہا۔

ای پیپر-دی نیشن