• news

برائلر گوشت مزید15روپے مہنگا، فارمی انڈوں کی قیمت 2 روپے درجن بڑھ گئی

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید15روپے اضافے سے 609روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے406روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے280روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن