• news

افغانستان: نرسنگ مڈوائفری کیلئے لڑکیوں سمیت 3 ہزار افراد نے امتحان دیدیا 

مزار شریف (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے صوبہ بلخ کے محکمہ صحت عامہ کی طرف سے نرسنگ اور مڈوائفری کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے لڑکیوں سمیت 3000 افراد نے داخلہ کے امتحانات دیئے۔ ان میں 75% خواتین اور 25% مرد ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن