• news

ملکی مسائل کے حل ، عوام کو حق حکمرانی دینے کی طرف ایک اچھا اقدام ہے:جہانگیر اشرف وینس 


لاہور(خبرنگار)ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر جہانگیر اشرف وینس نے پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے درمیان آ ئین کے تحت دیئے گئے اختیارات کے طریقہ استعمال سے متعلق جاری بحث ومباحثہ کو ملک و قوم کیلئے خوش آ ئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لڑائی جھگڑا یا محاذ آ را ئی نہیں بلکہ ملکی مسائل کے حل اور عوام کو حق حکمرانی دینے کی طرف ایک اچھا اقدام ہے۔ حکمرانی کے مجوزہاور مسلمہ اصول کہ اگر حکمران کمزور ہو تو جاہ طلب اشخاص حکمرانی حاصل کرنے کا کھیل شروع کر دیتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن