• news

پاراچنارمیں اساتذہ کا انسانیت سوز و بہیمانہ  قتل قابل مذمت:علامہ آغا سید حسین مقدسی


 لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سربراہ علامہ آغا سید حسین مقدسی نے پارا چنار میں اساتذہ کے انسانیت سوز بہیمانہ قتل کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی دہشتگردی اور وطن عزیز پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی گھناو¿نی سازش کا شاخسانہ قرار دیا۔ حکومت فوری نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کو ماسٹر مائنڈ اور سہولتکاروں سمیت کیفر کردار تک پہنچائے ۔

ای پیپر-دی نیشن