• news

ایم سی ایل،ایل ڈی اے،ضلعی  انتظامیہ ، پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری


لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایم سی ایل،ایل ڈی اے،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ ٹاو¿ن شپ مین کالج روڈ گرینڈ آپریشن کے دوران 8 املاک سے تجاوزات مسمار کرکے 7 کو سر بمہرکر دیا گیا۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ٹیموں نے ٹاو¿ن شپ کالج روڈ پر پارکنگ کی جگہ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن