• news

ایشین گیمز‘ پاکستان سپورٹس بورڈ اور اولمپک ایسوسی ایشن کے مابین رابطہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر ) ایشین گیمز میں پاکستانی دستے کی شرکت کے پیش نظر پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے مابین رابطہ، رواں سال منعقد ہونیوالی ایشین گیمز کیلئے تجویز کردہ 486رکنی دستہ پر مشاورت کی گئی ۔پاکستانی دستہ ایشین گیمز کی 40کھیلوں میں شرکت کریگا ، دستے میں سب سے بڑی فٹبال کا 26رکنی اورہاکی کا 25رکنی سکواڈ بھی تجویز ٓکیا گیا ہے جبکہ ایشین گیمز میں209 مرداور39خواتین اتھیلٹس ایکشن میں دکھائی دینگے ایشین گیمز دستے میں 95کوچز، ٹیکنیکل آفیشلز ، ٹیکنیکل ممبر تجویز کئے گئے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن