ارشد شریف قتل پر از خود نوٹس کیس 9 مئی کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف کے بیہیمانہ قتل پر از خود نوٹس کیس 9 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔
ارشد شریف