فرمودہ اقبال
’’لا الہ الااللہ‘‘ زبان سے مت کہو بلکہ دل سے کہو۔ یعنی اس بات پر کامل یقین رکھو کہ اللہ کے سوا کوئی ہستی تحریر قاہر اور غالب نہیں ہے۔ جب ماسویٰ اللہ کا خوف اور اس سے امید یہ دو باتیں دل سے نکل جاتی ہیں تو مسلمان مومن بن جاتا ہے۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں علامہ اقبال کا اظہارخیال)