وادی کیلاش میں داخلے پر سیاحوں سے 500 روپے ٹیکس کی وصولی، ڈپٹی کمشنر نے اہلکار معطل کر دیئے
اپرچترال (نوائے وقت رپورٹ) وادی کیلاش میں داخلے پر سیاحوں سے 500 روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد علی نے بتایا سیاحوں سے پیسوں کی وصولی کا نوٹس لے لیا ہے۔ سیاحوں سے رقم لینے والے اہلکار کو معطل کرکے انکوائری شروع کر دی۔
کیلاش ٹیکس