• news

 پشاور: بی آر ٹی منصوبہ کی تحقیقات جاری نیب نے سابق ڈائریکٹر کا بیان ریکارڈ کر لیا 


پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات جاری ہیں۔ نیب نے رینج تھری کے سابق ڈائریکٹر جمعہ خان کا بیان ریکارڈ کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق سابق ڈائریکٹر کو بی آر ٹی میں مبینہ کرپشن کیس کی انکوائری کیلئے طلب کیا گیا تھا۔
بی آر ٹی

ای پیپر-دی نیشن