• news

تمام ضلعی دفاتر میں بچوں کی دیکھ بھال عمدہ تربیت کیلئے کوشاں ہیں:سارہ احمد 


لاہور(لیڈی رپورٹر) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام ضلعی دفاتر میں بچوں کی دیکھ بھال اور عمدہ تربیت کے سلسلے میں کوشاں ہیں تاکہ بے سہارا بچے وطن کے کارآمد فرد بن سکےں۔ انہوں ان خیالات کااظہار بیورو کے ضلعی افسران کے اجلاس سے خطاب میں کیا۔اس موقع پر اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفتاب احمد خان بھی موجود تھے۔اجلاس میں فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی اور رحیم یارخان کے ضلعی دفاتر کے ضلعی افسران نے شرکت کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن