• news

لاڈلے کو مسلط کرنے کیلئے تمام  تر روایات کا گلا گھونٹا جارہا ہے:اشرف بھٹی


لاہور (نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ افسوس کا مقام ہے کہ ایک مرتبہ پھر ایک لاڈلے کو مسلط کرنے کیلئے سب اداروں کی الیکشن نہ کروانے کی رپورٹس کو ایک طرف رکھ کر زبردستی لاڈلے کو مسلط کرنے کیلئے اس کی ہر ناجائز خواہشات کو پورا کرنے کیلئے تمام تر روایات کا گلا گھونٹا جارہا ہے۔ اس لاڈلے سے اس کو دوبارہ لانے والے پس پردہ کردار اس یہ پوچھنے کی جرات نہیں کررہے کہ اس نے وقت سے پہلے 2 صوبوں کی اسمبلیوں کو کیوں توڑا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن