• news

محمد جاوید بدر چیئرپرسن  پنجاب ریونیو اتھارٹی تعینات 


لاہور (کامرس رپورٹر ) پنجاب حکومت نے کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی سرگودھا محمد جاوید بدر کو چیئرپرسن پنجاب ریونیو اتھارٹی تعینات کر دیا۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اس سے قبل ممبر (پالیسی ) پنجاب ریونیو اتھارتی جاوید اقبال شیخ کے پاس اس عہدے کا اضافی چارج تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن