• news

قومی کیچ بال چیمپئن شپ یکم جون سے شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی کیچ بال چیمپئن شپ یکم جون سے کراچی یونیورسٹی میں شروع ہوگی۔  پولیس پنجاب،خیبر پختونخوا، سندھ ،بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر ، گلگت بلتستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی،میجرز میٹنگ31مئی کو ہوگی، اختتامی تقریب3جون کو ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن