• news

اعجاز حسین بھٹی کی قیادت میں عدلیہ کے ساتھ یکجہتی کیلئے ریلی 


فیروزوالہ (نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے پی پی 138 کے ٹکٹ ہولڈر اور اور سینئر رہنما اعجاز حسین بھٹی کی قیادت میں کوٹ عبدالمالک پرانا ٹول پلازہ کے قریب عدلیہ کے ساتھ یکجہتی کیلئے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی کے شرکاءکارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے اعجاز حسین بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان بچانے کیلئے پوری قوم آئین اور سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے۔ چیف جسٹس سمیت عدالت کو دھمکیاں ،دبا¶ ڈالنے اور آئین شکنوں کے خلاف سےسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن